Translate

WorldMap

Counter

Flag Counter

Wednesday, 31 October 2012


ہانگ کانگ سپرسکس کرکٹ ٹورنامنٹ شروع

ہانگ کانگ سپر سکس شروع ہو گیا جس میں پاکستان کی کرکٹ ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی ہانگ کانگ سپر سکس میں مختلف ممالک سے آٹھ ٹیمیں حصہ لے رہیں جن میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، جنوبی افریقہ، انگلینڈ، ہالینڈ، ہانگ کانگ اور آسٹریلیا۔ گروپ اے میں میزبان ہانگ کانگ، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور انگلینڈ پر مشتمل ہے جبکہ پاکستان، ہالینڈ، سری لنکا اور بھارت گروپ بی میں رکھا گیا ہے پاکستان کے کپتان نے کامران اکمل نے امید ظاہر کی ہے کہ اس مقابلہ کو پاکستان کی نوجواں ٹیم جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے پاکستان کی ٹیم : کامران اکمل، عمر اکمل، اویس ضیاء، تنویر احمد، یاسر شاہ، جنید خان، حماد اعظم، اور ٹیم منیجر: شریف احمد پر مشتمل ہے
 

No comments:

Post a Comment