Chat
About Me
WorldMap
Sunday, 2 December 2012
کراچی میں 12 سال کی بچی کو 4 گولیاں ماری گئی، 12 سالہ بچی کے سامنے اُس کے والد کو 6 گولیاں مار کر شہید کردیا گیا، 12 سالہ بچی جس کی عمر اس وقت چوڑیاں اور مہندی لگانے کی تھی آج اسپتال میں شدید زہنی ازیت میں مبتلا میں زیر علاج ہے۔
اس عظیم ظلم کے باوجود بھی لوگ کہتے ہیں کہ سپاہ صحابہ/لشکر جھگوی/ طالبان کا نام لو!! خدا کا خوف کرو، کاش یہ 12 سالہ بچی تھماری بہن ہوتی، اگر آج امام حسین آجائے اور کہے کے کربلا میں تم نہیں تھے جب ہی "شہزادی سکینہ(س)" کو تمانچے مارنے والے لعین کو روک نہیں پائے مگر آج تو تم زندہ ہو آج کیوں اس بچی پر گولی چلانے والوں کا نام نہیں لیتے؟ تو کیا جواب دوگے؟
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment